Tuesday, February 13, 2018

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور

اشتہار برائے بھرتی آسامیاں
میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے زیرِانتظام(ورلڈ بنک فنڈذ)پروجیکٹ برائے پروگرام فار رزلٹز اُوپریشن پنجاب جابز اینڈ کمپ یٹیٹونیس (بلڈنگ سیکنشن پرمٹز) کے تحت دو سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل آسامیاں پر کرنے کے لئے ضلع لاہور کے سکونتی اُمیدواروں سے سادہ کاغذ پر دستخط شدہ درخواستیں مطلوب ہیں۔ 
شرائط
۔ درخواست کے ہمراہ امیدواروں کی تعلیمی اسناد ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول معہ پاسپورٹ سائز دو تصاویر-- تصدیق شدہ منسلک ہونا لازمی ہے۔ 2۔انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے /ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ 3۔ نامکمل/مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل عمل نہ ہوں گی۔ 4۔ بذریعہ ڈاک بھیجی جانے والی درخواستوں کے لفافے پر درخواست دہندہ درج ہونا لازمی ہے۔ 5۔ پالیسی کے مطابق زیادہ سے زیادہ عمر کی حد شامل ہے۔ 6۔ بھرتی حکومت پنجاب کی کنٹریکٹ پالیسی 2004کی شرائط کے تحت ہوگی۔ 7۔ محکمہ کو اختیار ہو گا کہ بغیر وجہ بتائے آسامیاں منسوخ کر سکتاہے۔ 8۔ درخواست دہندہ کیلئے لازم ہے کہ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ہمراہ لائیں۔ 9۔ انٹریو کیلئے اہل امیدوار پراجیکٹ ڈائریکٹر/چیف آفیسر، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے دفتر واقع ٹاون ہال لاہور میں مورخہ20.02.2018سہ پہر 3:00 بجے تک موصول کروائی جاسکتی ہیں۔ 11۔بھرتی دو سالہ کنٹریکٹ پر ہو گی اور تمام آسامیاں پراجیکٹ کے تحت ہو گی جن کا میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور سے کوئی تعلق نہ ہو گا اور بعد ازاں میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور پر کوئی حق فایق نہ ہوگا۔ 
ڈیپارٹمینٹ: میٹرو پولیٹین لاہور -  سیمی گورنمنٹ ادارہ 
پراجیکٹ ڈائریکٹر/چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹاون ہال لاہور۔
                                    بقیہ معلومات دیئے گئے اشتہار میں دیکھیں۔

No comments:

Post a Comment